• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد کے مطابق ملزم اوورآل پہنے اسٹیتھو اسکوپ سے مریض کا معائنہ کررہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم ملک کاشان کو میو اسپتال کے سکیورٹی عملے نے پکڑا۔

رپورٹس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

صحت سے مزید