• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں بیلجیئم کے سفیر نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال، دوطرفہ امور اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیلجیئم کے سفیر نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا۔

قومی خبریں سے مزید