• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر رد عمل دیا۔

اسحاق ڈار نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لکھا انا للہ وانا الیہ راجعون۔

قومی خبریں سے مزید