• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ کا مطلب فتنہ پھیلانا ہے، مریم نواز

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو فتنہ پھیلانے کا ذریعہ قرار دے دیا۔ 

اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس کے لانگ مارچ کا مقصد فتنہ پھیلانا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ان کا پلان اے، بی اور سی بھی فیل ہو رہا ہے، اب ان کی کوشش ہے کوئی نیا انتشار پھیلایا جائے۔

خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک روز قبل لانگ مارچ کی کال کی دی تھی اور کہا تھا کہ جمعہ کہ لاہور سے آزادی مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید