• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سچل کے علاقے سے چھینی گئی کار تربت سے برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی، سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی میں اہم عدالتی شخصیت کی کارنمبر BSQ-558تربت سے بر آمد کرلی،ایس ایس پی اے وی ایل سی/آئی اے کے مطابق کا ر سچل تھانے کی حدود سے چھینی گئی تھی جس کا مقدمہ سچل تھانے میں درج ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید