• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

راجا فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں جا گری۔

سابق پریس سیکریٹری کے مطابق راجا فاروق حیدر اور دیگر افراد حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید