• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پریانکا چوپرا، فوٹو بھارتی میڈیا
پریانکا چوپرا، فوٹو بھارتی میڈیا  

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا 3 سال کے بعد امریکا سے بھارت پہنچ گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پریانکا چوپڑا تقریباً 3 سال بعد آج صبح  بھارت پہنچی ہیں۔ 

ممبئی ایئر پورٹ سے اداکارہ کی بھارت آمد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ان تصاویر میں پریانکا چوپڑا کو نیلے رنگ کا ڈینم ڈریس پہنے اپنی کمیرے کی طرف ہاتھ ہلاتے اور اپنی ایک دوست سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹو، بھارتی میڈیا
فوٹو، بھارتی میڈیا 

فوٹو، بھارتی میڈیا
فوٹو، بھارتی میڈیا 
فوٹو، بھارتی میڈیا
فوٹو، بھارتی میڈیا 

یاد رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی انسٹا اسٹوری پر فلائٹ کے ٹکٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اطلاع دی تھی کہ وہ 3 سال بعد بھارت جارہی ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید