• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس قاضی فائز عیسٰی چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے، جہاں معزز جج غلط پارکنگ پر برہم ہوگئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سے اٹھانا شروع کر دیا۔

خیال رہے کہ سرکاری ملازمین کا سپریم کورٹ کے قریب اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید