• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن رہنماء آج پریس کانفرنس کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جاوید اختر ملک، صدر جنوبی پنجاب ملک ساجد اعوان و دیگر چلتی گاڑیوں سے مال اتارنے، چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے سدباب کیلئے پولیس کے عدم تعاون کے خلاف 26 نومبر ہفتہ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ملتان سے مزید