پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے کے بعد عمران خان نور خان ایئر بیس کیلئے روانہ ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان لاہور میں زمان پارک سے سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔