• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، 2 کا پہاڑہ یاد نہ ہونے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی

کانپور (مانیٹرنگ نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپورمیں تشدد کا خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں2کا پہاڑہ یاد نہ ہونے پراستاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید