وطن میں اس سِرے سے اُس سِرے تک
سکون و راحت و آرام نایاب
ملول و بے قرار و مضطرب ہیں
بلوچستان، خیبر، سندھ، پنجاب
آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال پر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی افواج کے مطابق مہرآباد ایئرپورٹ پر حملے میں یہ طیارہ تباہ کیا گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 5000 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ کیس سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ایم ٹیگ معاملے پر طلبہ کو رعایت دیں، اِنہیں ہراساں نہ کریں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔
فجیرہ میڈیا آفس کے مطابق فجیرہ پیٹرولیم انڈسٹریل زون میں ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکھیاں پانی میں 1 ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔
حکام نے کہا کہ اس سال کے لیے ہم نے 2 کارگو فی ماہ مؤخر کروا دیے تھے، قطر سے 2 مارچ سے ایل این جی سپلائی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔
برٹش پاکستانی خاتون بائیکر گل افشاں طارق نے موٹر سائیکل پر لندن سے لاہور تک کے تاریخی سفر کا آغاز کر دیا۔
چین میں ایک پریشان کن واقعہ پیش آیا جس میں دورانِ استعمال ایک بچی کے ہاتھوں میں موبائل فون اچانک پھٹ گیا۔
امریکی یہودی خاتون نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے والے جنونی اسرائیلی ڈرائیور سے جھگڑا بھی کیا تھا۔
سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور نیتن یاہو یکساں طور پر اسلام مخالف ہیں، پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مخالفت جاری رکھے، پاکستان اسرائیل کی مذمت جاری اور چین سے فوجی تعلقات استوار رکھے، چین کو مکسڈ میسجز نہ دیے جائیں ان سے بھر پور تعلقات رکھے جائیں۔
پی سی بی نے آن فیلڈ امپائر دھرماسینا کمار کے فیصلے پر اعتراض اٹھایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بار بار نئے کھلاڑیوں کو کیپ دینا دراصل مسئلے کا حل نہیں
ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ پر پاکستان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون اور ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔