• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (اے ایف پی) برطانوی کمپنی رولس رائس نے ہائیڈروجن سے چلنے والے طیارے کے انجن کی آزمائش کی جو کامیاب رہی۔ برطانوی کمپنیوں نے اسے ہوا بازی کی صنعت میں عالمی سطح پر پہلی کاوش قرار دیا ہے۔ گرین ہائیڈروجن جیٹ فیول کے مقابلے میں زیادہ مفید اور بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ اپنے پیر کو جاری مشترکہ بیان میں کہا کہ یہ ہائیڈروجن سے چلنے والا پہلا ہائیڈروجن ایئروانجن ہے جو ہوا بازی کی تاریخ میں سنگ میل ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید