• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ، گھریلو جھگڑے پرخنجر سے بھا ئی کو قتل کردیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی گوپے راء میں گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہوکر نوجوان محمد شبیر نے اپنے بھائی غلام دستگیر کو خنجر گھونپ کر قتل کردیااور فرار ہوگیاہاؤسنگ کالونی پولیس نے مقتول کی نعش اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے اور نوجوان دستگیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین