• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 13 ہزار 300 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 402 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 83 ہزار 420 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 133 ڈالرز بڑھ کر 5411 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید