• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا آخری دن منفی رہا۔

100 انڈیکس 243 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 150 پر بند ہوا ہے جبکہ انڈیکس 5 سو 24 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب روپے میں طےہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 7 سو 27 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید