• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں قابل تشویش ہیں، علماء

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس عمل تحفظ ختم نبوت کی دعوت پر علماء کا اجلاس قاری جمیل الرحمن اختر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی ،مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا علیم الدین شاکر ،پیررضوان نفیس ، مولانا عبدالنعیم، مولانا محمد اشرف گجر، مولانا خالد محمود، مولانا عبدالعزیز ، حافظ نصیراحمد احرار، بھائی محمدابراہیم، مولازبیرجمیل ، قاری شفیق احمد، مولانا شیراحمد، مولانا زاہد مدثر، مولانا سعید وقار ، حکیم راشد عمران ، رانا خلیل احمد منج ، مولانا سمیع اللہ، مولانا محمدارشاد سمیت درجنوں علماءکرام نے شرکت کی ۔ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی نے کہا کہ قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں قابل تشویش ہیں ، علماءکرام نے کہا کہ اسلام کے نام پر بننے والے ایک خالصتاً اسلامی مملکت خداد پاکستان میں قادیانیت نوازی اور اسلام مخالف کسی بھی اقدام کو ہرگز ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا ۔
لاہور سے مزید