• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں آج (منگل 6 دسمبر کو) سہ پہر 4 بجے ملک عطا اللہ کاکڑ کی رہائش گاہ واقع ہنہ اوڑک میں نئے خواتین یونٹ کے قیام کے سلسلے میں پروگرام ہوگا ، جس کی مہمان خصوصی پارٹی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار ہوں گی ۔
کوئٹہ سے مزید