• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پولیس کا ظلم، مسلمان شہری ٹانگوں سے محروم ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں مسلمانوں پر ظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے ۔ حالیہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پیش آیا ہے جہاں ایک 17 سالہ مسلمان سبزی فروش پولیس کی بے حسی کے باعث اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید