• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے تھا۔
انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ لیکن اوپن مارکیٹ کا بھاؤ 232 روپے برقرار رکھا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید