• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 629 ارب روپے ہے۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 629 ارب روپے ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

100 انڈیکس 167 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 651 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج تقریباً پونے 23 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 4 ارب روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 629 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید