• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 67 ہزار 100 روپے ہے۔ یہ ملک میں سونے کی بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی مالیت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 261 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 800 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید