• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدھلہ روڈ پر قائم جعلی کھاد بنانے والی 2 فیکٹریاں سربمہر

ملتان (سٹاف رپورٹر)جعلی یوریا کھاد بنانے والی 2 فیکٹریاں سربمہر۔ڈائیریکٹر محکمہ زراعت شہزاد صابر کیمطابق فیکٹریوں میں سونا یوریا،تارا، اینگرو اور دیگر برانڈ کے باردانے موجود تھے۔پیک شدہ، پرنٹ شدہ جعلی کھاد، یوریا، ڈیپ کی 50لاکھ روپے مالیت کی بوریاں قبضے میں لے لی گئیں۔بدھلہ روڈ پر قائم دونوں فیکٹریوں کا مال متعلقہ تھانے میں جمع کروادیا گیا۔
ملتان سے مزید