• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی و حیدر آباد، بلدیاتی انتخابات، محکمۂ تعلیم میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ تعلیم سندھ نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔

محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

محکمۂ تعلیم سندھ نے ٹرنسفر اور پوسٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق کراچی و حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023ء کو ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید