نوابشاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پولیس نے کہا کہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور بی آرٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، صبح اٹھتے ہیں تو پتا چلتا ہے مزید 2 مقدمے درج ہوگئے۔
گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ماہانہ اجرت 50 ہزار روپے مقرر کی جائے۔
ذرائع کے مطابق قانون سازی کی پہلے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کےد رمیان معاہدے میں تاخیر کی وجہ سے سامنے آئی ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نوید قمر کا کہنا تھا کہ ہمیں آئین کو پامال نہیں کرنا چاہیے۔
ادارے بحران سے نمٹنے کے قابل نہیں رہے، سیاسی تدبر اور قیادت کا بحران ہے، چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان
روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔
لاہور ہا ئی کورٹ نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کے قانون کے صوبے بھر میں نفاذ سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
صدرِ مملکت عارف علوی سے تاجکستان میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سعید سرور نے ملاقات کی۔
سندھ کے تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے مرحلہ وار آوٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہو گا۔
رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’رمضان گفٹ‘ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر رہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو ہم تسلیم کرتے ہیں، آپ ہمارے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کریں۔
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے۔