• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: اینجلز ایئربیس پر یوکرینی ڈرون حملہ، 3 فوجی اہلکار ہلاک

اینجلز ایئربیس کی سیٹلائٹ تصویر، فائل فوٹو
اینجلز ایئربیس کی سیٹلائٹ تصویر، فائل فوٹو

روس کی اینجلز ایئربیس پر ڈرون حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کا ملبہ گرنے سے اہلکار ہلاک ہوئے۔

چند ہفتوں کے دوران روس کی اینجلز ایئربیس پر یہ اس نوعیت کا دوسرا حملہ ہے۔

روس کے بمبار طیارے اینجلز ایئربیس پر تعینات ہیں، یہ بیس یوکرین سے 600 کلومیٹر دور ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید