• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 اور فلسطینی شہید، 13 زخمی

—تصویر یشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر یشکریہ سوشل میڈیا

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 1 فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہو گئے۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 11 اکتوبر 2025ء کی جنگ بندی کے بعد 395 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 1 ہزار 88 زخمی ہوئے۔

اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 70 ہزار 669 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فوجی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 165 سے تجاوز کرگئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید