• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: اسکیم 33 میں گھر کے باہر 4 مسلح ڈاکو شہری کو لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے باہر شہری کو لوٹ لیا۔ 

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ گاڑی فروخت کرکے رقم بینک سے کیش کرا کر لا رہا تھا۔

شہری نے کہا کہ گھر کے باہر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد اسلحہ دکھا کر رقم لے گئے۔

ملزمان کی علاقے میں آنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید