ایڈمن سوسائٹی میں دو روز قبل گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا سلسلہ جاری
مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، ریسکیو آپریشن میں بھی انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے۔ ہیوی مشینری کی نسبت مینوئل سرچ پر زیادہ فوکس ہے۔
November 27, 2026 / 05:22 pm
کراچی: گرنیوالی عمارت کے ملبے سے 2 لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 8 ہو گئیں
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ نجیب کے نام سے ہوئی ہے۔
November 27, 2026 / 12:30 pm
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، مشتبہ انسانی اسمگلر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کارروائی کرکے مشتبہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
November 26, 2026 / 07:08 pm
کراچی: منہدم عمارت کا منظور شدہ نقشہ گراؤنڈ پلس ون، تعمیر گراؤنڈ پلس 6 کردی گئی
عمارت سی 163 کا نقشہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گراؤنڈ پلس ون منظور کیا تھا، منظور شدہ نقشے کے برعکس عمارت گراؤنڈ پلس 6 تعمیر کی گئی۔
November 25, 2026 / 06:50 pm
کراچی کی بلوچ کالونی کے قریب نئی چھ منزلہ عمارت گر گئی،2 افراد جاں بحق
علاقہ مکین کے مطابق عمارت کی فنشنگ جاری تھی، اس لیے ابھی عمارت میں کوئی رہائش پذیر نہیں تھا۔
November 25, 2026 / 02:09 pm
کراچی: لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے پہنچ گئیں، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
November 20, 2026 / 09:29 am
کراچی: آن لائن جوئے کے ذریعے 240 ارب روپے کی بینکنگ ٹرانزیکشن کا انکشاف، بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
این سی سی آئی اے کے مطابق آن لائن جوئے میں ٹرانزکشن کی رقم کا حجم بلوچستان کے بجٹ سے بھی زیاد ہ ہے۔
November 19, 2026 / 06:29 pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گرد سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
November 15, 2026 / 02:13 pm
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی نوکری سے برخاست
ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کا کہنا ہے کہ میر رضا جوڈیشل کمیشن رپورٹ میں کامران قریشی پر الزامات عائد کیے گئے تھے،
November 14, 2026 / 04:19 pm
میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت
تفتیشی افسر نے میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کی لائیو فرانزک جانچ کے لیے درخواست دائر کی
November 13, 2026 / 09:24 pm
کراچی: نانا کے ساتھ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے پتنگ کی ڈور پھرنے سے بچی جاں بحق
متوفی بچی کے نانا نذیر کا کہنا ہے کہ جس واقعہ یہ واقعہ پیش آیا بچی ان کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ پتنگ کی ڈور پہلے ان کے ہاتھ پر لگی پھر بچی کے گلے پر پھر گئی۔
November 09, 2026 / 12:04 pm
کراچی: ایک ہفتے کے دوران کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری
ترجمان کراچی پولیس نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 43 مقابلے ہوئے جن میں 6 ڈاکو ہلاک اور 51 زخمیوں سمیت 65 ملزمان گرفتار کیا گیا ہے۔
November 09, 2026 / 11:29 am
کراچی: عوامی مقامات پر اسلحے کی نمائش کیخلاف کارروائی، 3 سیکیورٹی گارڈ گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 رائفلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
November 08, 2026 / 02:49 pm
کراچی: جام صادق پل پر کار کھمبے سے ٹکراکر دوسری سڑک پر جاگری، کھمبا بھی زمین پر گرگیا
شہری نے دعویٰ کیا کہ کار سوار کئی گاڑیوں کو ٹکر مار کر بھاگا تھا۔
November 07, 2026 / 06:56 pm
کراچی: غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی، 273 افراد گرفتار، 300 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں
تفتیشی افسر نے ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا اور بتایا کہ گرفتار 273 ملزمان کو کال سینٹر میں ہی حراست میں رکھا گیا ہے۔
November 05, 2026 / 09:31 pm
کراچی: سعودی عرب سے آنے والے دو بھائی گرفتار، جعلی اطالوی ریزیڈنس پرمٹس برآمد
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی6 اکتوبر کو عمرہ ویزوں پر سیالکوٹ ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے، ملزمان کا کوسوو پہنچ کر پناہ کی درخواست دینے، اٹلی جانے کا منصوبہ تھا۔
October 28, 2026 / 08:39 pm
میر رضا کیس، جے آئی ٹی کیلئے این سی سی آئی اے نے افسر نامزد کردیا
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں ارسلان منظور شامل کیے گئے ہیں۔
October 25, 2026 / 07:09 pm
کراچی میں اینیمیٹڈ فحش مواد بنانے اور بلیک میلنگ کا انکشاف، 13 ملزمان گرفتار
ایڈیشنل ڈائریکٹر کے مطابق بعض افراد ملزمان سے پہلے سے تیار کردہ کلپس خریدتے تھے، جبکہ کچھ لوگ اپنی پسند کے مطابق خصوصی طور پر مواد تیار کرواتے تھے۔
October 24, 2026 / 08:31 pm
صومالیہ میں بحری جہاز میں زخمی شوہر کے علاج کیلئے حکومتی تعاون نہیں مل رہا، اہلیہ کا الزام
October 19, 2026 / 07:09 pm
کراچی: گاڑیوں کے ٹکرانے پر صلح ہونے کے باوجود مشتعل شخص نے مخالف گاڑی پر فائرنگ کردی
گاڑی کے شیشے توڑنے اور فائرنگ کرنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ درخشاں میں درج کر لیا گیا۔
October 16, 2026 / 10:02 pm
کراچی: ڈاکوؤں نے زیورات چھیننے کیلئے ماں کے سامنے ننھی بیٹی پر پستول تان لی، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں کو خاتون سے زیوارت چھیتے دیکھا گیا ہے، یہ واقعہ تھانہ جوہر آباد کی حدود میں پیش آیا، واقعہ کل صبح کا ہے۔
October 16, 2026 / 05:24 pm
کراچی: پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، کوکین اور آئس برآمد
چھاپہ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مارا گیا۔ جس کے قبضے سے کوکین اور آئس برآمد ہوئی تھی،
October 14, 2026 / 10:28 pm
کراچی: شاہراہِ بھٹو پر ٹریفک حادثہ، پولیس اہلکار جاں بحق
پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑے واٹر ٹینکر سے ٹکرا گئی۔
September 27, 2026 / 11:44 am
کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
September 07, 2026 / 09:12 pm
کراچی: منگھو پیر میں پولیس اہلکار کے اغوا کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس اہلکار کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق آج صبح پولیس نے میرے بھائی عباس کو گاڑی روک کر اتارا۔
September 05, 2026 / 10:43 pm
کراچی: نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
ڈاکو شہری سے چابیاں چھین کر اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ہوگئے، ایک ڈاکو نے سیکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا۔
September 04, 2026 / 10:35 pm
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث خاتون سمیت 4 افراد گرفتار
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپا ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن میں سن سیٹ لین کے قریب ایک دفتر پر خفیہ اطلاع پر بینکنگ سرکل نے مارا۔
September 02, 2026 / 04:52 pm
کراچی: اسکیم 33 میں شہری سے 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی
شہری 50 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا۔
August 24, 2026 / 02:12 pm
پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور، پشاور میں دھرنے
کراچی، لاہور اور پشاور میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنے دے دیے۔
August 16, 2026 / 07:30 pm
میر رضا کی رائیڈ کا ریکارڈ کمپنی میں موجود ہے، ٹیکسی ڈرائیور کی گفتگو
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کو گھر سے گلستان جوہر لے جانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میر رضا کی رائیڈ 3 بج کر 57 منٹ پر موصول ہوئی تھی۔
August 11, 2026 / 09:11 pm
میر رضا کے دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، گولی پیچھے سے لگی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا کہ میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی، میر رضا کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔
August 08, 2026 / 08:29 pm
مقتول میر رضا کا موبائل فون ریکارڈ تفتیش کاروں کو مل گیا
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کیس میں 12 سے زائد افراد شامل تفتیش ہو چکے ہیں۔
August 03, 2026 / 02:29 pm
میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو دراز سے اسلحہ نکالتے دیکھا جاسکتا ہے، میر رضا کو اسلحہ نکال کر گاڑی میں رکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
August 02, 2026 / 04:25 pm
کراچی: قیوم آباد سے 17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سالہ بچی بازیاب
پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق لاہور سے ہے، وہ نانی کے گھر قیوم آباد آئی تھی۔
August 02, 2026 / 03:07 pm
کراچی: اے وی سی سی کی کارروائی، خود کو مغوی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں اے وی سی سی پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کی۔اس مشترکہ کارروائی میں خود کے اغواء کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
August 01, 2026 / 08:48 pm
کراچی: مقتول میر رضا نے گھر سے نکلنے سے قبل والدین کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی تھی، منگیتر کا بیان بھی ریکارڈ
تفتیش کے دوران پولیس نے 100 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں اور مختلف پہلوؤں سے شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ میر رضا کی منگیتر کا بیان بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
August 01, 2026 / 08:37 pm
کراچی: مقتول میر رضا علی کا موبائل فون مل گیا، جائے وقوعہ سے پستول کا ہولسٹر بھی برآمد
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ میر رضا علی خان کا موبائل فون جائے وقوعہ سے 200 گز کے فاصلے پر ملا ہے، جائے وقوعہ سے پستول کا ہوسٹر بھی ملا ہے، موبائل فون کا فرانزک کروایا جائے گا۔
July 31, 2026 / 05:55 pm
کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب ندی میں گرنیوالے بچے کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب ندی میں گرنے والے چارسال کے بچے کی لاش مل گئی۔
July 30, 2026 / 08:18 pm
شہریوں کو ملازمت کا جھانسہ دیکر کمبوڈیا بھجوانے میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرکے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
July 25, 2026 / 08:35 pm
صومالی قزاقوں کا 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کیلئے 30 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ
صومالیہ میں اغواء کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔
July 25, 2026 / 03:22 pm