• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ دو گھنٹے میں دوسری مرتبہ گورنر ہاؤس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 2 گھنٹے میں دوسری بار گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر کی ملاقات میں ایم کیو ایم کی قیادت میں بھی شریک رہی۔

گورنر ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں جماعتوں کے تعلقات اور بلدیاتی انتخابات پر گفتگو کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید