• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے کامران ٹیسوری کیلئے گلدستہ بھیج دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے لئے گلدستہ بھیجا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے ساتھ ہی  گورنر سندھ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ 

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وہ چیئرمین پی پی کی  نیک خواہشات اور صحتیابی کی دعا پر اُن کے ممنون و مشکور ہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید