• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا پولیس چیک پوسٹ، فائل فوٹو
خیبرپختونخوا پولیس چیک پوسٹ، فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار اور چیک پوسٹ میں کام کرنے والا باورچی جاں بحق ہوگیا۔

حملے کے بعد چیک پوسٹ میں آگ لگی گئی، حملے کے باعث پاک افغان شاہراہ پر آمد و رفت کئی گھنٹے بند رہی۔

پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

قومی خبریں سے مزید