• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 729 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

100 انڈیکس 729 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 784 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 890 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں 26 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کا کاروبار 10 ارب 57 کروڑ روپے میں طے ہوا۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 93 ارب روپے بڑھی ہے۔ جو کاروبار اختتام پر 6 ہزار 297 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید