• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی انٹرنیٹ پر دھوم

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔

اس گانے کو اب تک یوٹیوب پر 5 کروڑ 90 لاکھ سے بھی زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

’ کہانی سنو‘ گانا یوٹیوب پر مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 29ویں نمبر پر آگیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید