• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیروت دھماکے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کا انصاف کے لئے مظاہرہ

بیروت (اے ایف پی) بیروت کی بندرگاہ پر 2020ء میں ہلاک شدگان کے لواحقین سمیت ہزاروں افراد نے تحقیقاتی جج کے حق میں ریلی نکالی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔ 4؍ اگست 2020ء کو ہولناک دھماکے سے بڑی حد تک بندرگاہ اور اطراف کے علاقے تباہ ہوگئے۔ 215؍ افراد ہلاک اور 6500؍ زخمی ہوئے تھے۔ یہ تاریخ میں شدت کے غیرایٹمی دھماکوں میں سے ایک بتایا جاتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید