تل ابیب ( اے ایف پی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوکا کہنا ہےفلائی دبئی حملہ آور کا بھیجا جانا ثابت ہوا تو ذمہ دار کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ تصویر وقت کے ساتھ واضح ہورہی ہے ،حملہ آور انتہا پسندانہ نظریاتی اثر کا شکار تھا۔ ادھر ٹرمپ نے بھی ایران کے ملوث ہونے کے مبینہ اطلاعات کا حوالہ دے کر سخت کارروائی کی دھمکی د یدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تصویر وقت کے ساتھ واضح ہورہی ہے ۔