• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روپے کی بے قدری پاکستان کو آئی ایم ایف سے اضافی رقوم حاصل کرنے میں مدد گار ہوگی، فِچ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے کہ روپے کی بے قدری پاکستان کو آئی ایم ایف سے اضافی رقوم حاصل کرنے میں مدد گار ہوگی۔

فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق روپے کی قدر مسلسل گرنے کا اثر پاکستان کی معیشت پر بھی ہوگا، روپے کی قدر کم ہونے سے قلیل مدت میں درآمدی مہنگائی ہوگی۔

اس حوالے سے فچ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مہنگائی روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک تیزی سے شرح سود بڑھائے گا۔

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق 

تجارتی خبریں سے مزید