کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گندم سے متعلق خیبر پختون خوا کی حکومت کو مشورہ دے دیا۔
خبردار رہیں، آن لائن فراڈ کے ذریعے رقم بٹورنے والوں سے ہوشیار رہیں۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلیوں، سامان اور پارسلز ہینڈلنگ سے متعلق کنٹریکٹ نظام ختم کر دیا گیا۔
پنجاب بھر میں فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کے اوقاتِ کار بدل دیے گئے۔
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پردراندازی کی 2 بڑی کوششیں ناکام بنا دیں۔
آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق استعفیٰ دیں گے یا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے؟
پاکستان اور افغانستان کے وفود کی استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔
وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلوے 400 کلو میٹر کا نیا ٹریک بنا رہا ہے جو 2028ء میں مکمل ہو گا، ریلوے کے نظام میں جدت لانے کے لیے کوشیش کر رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ این اے 96 سے بلال بدر چودھری کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی۔
پولیس کے مطابق ڈکیت گروہ مختلف علاقوں میں 50 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے شبانہ روز محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کراچی کسی ایک ادارے کے کنٹرول میں نہیں ہے
رحیم یارخان:مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی احتجاجاً اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔
سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے ہدایت کر دی گئی۔