ہے اُن کا عروج اور زوال آج نظر میں
وہ کیا تھے مگر بعد میں کیا ہوگئے آخر
تفصیل کا موقع نہیں، یہ وقت ہے غم کا
پرویز مشرّف بھی جدا ہوگئے آخر
میہڑ کے علاقے رادھن میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحاناتات کے دوران امتحانی سینٹر کی بجلی بند ہوگئی۔
عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مودی اپنی فیس سیونگ کے لیے کسی خطرناک حد تک جا سکتا ہے، مودی اپنی سیاسی شہرت کے لیے لاشیں مانگتا ہے، لاشوں پر سیاست کرتا ہے۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی ترکیہ اور آذربائیجان ک سفیروں سے ملاقات ہوئی۔
ٹرمپ کو خلیجی ممالک سے کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی امید ہے۔
حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا ہے یہاں کوئی ملک دشمن نہیں۔
امریکی ٹریول بلاگر ڈریو بنسکی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کی بے فکری اور سکون دیکھ کر حیران رہ گئے۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ عوام کو فوج اور حساس اداروں کے خلاف اکسانے کی کوشش کی گئی۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے ہندوستان کے ایجنٹ ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کا ٹیکس دائرہ کار اور آمدن بڑھانے پر جائزہ اجلاس ہوا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی تینوں بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
متحدہ عرب امارات: ٹریفک امارتی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی سیز فائر میں دلچسپی حوصلہ افزاء ہے۔
دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے 1 دہائی کے بعد اپنا لوگو تبدیل کر لیا۔
ابرار الحق نے یہ نیا گانا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موجود اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے وہ سعودی عرب کے بعد قطر اور متحدہ عرب امارات جائیں گے۔