کب اثر ہم پہ ڈالا تھا اتنا
اب تک اپنے کسی مسئلے نے
رکھ دیا دل ہلاکر ہمارا
ترکی و شام کے زلزلے نے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 511 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر احمد دانیال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اس مرتبہ میرے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ہے اور قومی ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
معروف ٹی وی میزبان اور سابق اداکارہ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں
یاسر خان نے کہا کہ راولپنڈیز میں سینئر اور جونیئرز مل کر ایک دوسرے کو مل کر سپورٹ کرتے ہیں اور ٹیم کا ماحول بہت اچھا بن چکا ہے۔
بھارت میں تقریباً 5 سال کی تاخیر کے بعد دنیا کی سب سے بڑی مردم شماری کا آغاز ہو گیا ہے جس میں پہلی بار تقریباً ایک صدی بعد ذات پات کی مکمل گنتی بھی شامل کی جا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق سرمایہ کار امریکی پالیسی اعلانات کے بعد محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی شہری ملک کی ثقافت اور معاشرت میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
شہر بھر میں موسم خوشگوار ہے اور تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے اور عالمی امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے تجربہ کار خلاء باز کو خلاء میں بولنے کی صلاحیت سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا۔
ایران جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رکن اور پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضاعی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز بند کرسکتا ہے مگر پوری دنیا بھی جمع ہوجائے تو اسے نہیں کھول سکتی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن شروع کیے ہوئے ایک مہینہ ہوگیا، آرٹیمس مشن روانہ کرنے پر ناسا کو مبارکباد دیتا ہوں۔
انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلوں کے ساتھ سونامی لہروں کا امکان ہے۔