• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھی ٹیم بنانے کی کوشش کی، گراؤنڈ میں اچھی پرفارمنس کی امید ہے، سرفراز احمد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی ٹیم بنانے کی کوشش کی ہے۔ اُمید ہے گراؤنڈ میں ٹیم اچھی پرفارمنس دے گی۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حسنین اور نسیم پچھلے دو تین سال سے ٹیم کے ساتھ ہیں۔ حسنین بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد آئے کافی اچھی بولنگ کر رہے ہیں۔

سرفراز احمد نے کہا کہ اسپنرز میں محمد نواز، ونندو ہسارنگا ڈی سلوا اور افتخار احمد کا آپشن ہمارے پاس موجود ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید