• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم پر سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان ویمنز ٹیم کو ایشیاکپ 2026 کے سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم کو میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے جرمانہ قبول کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا سے شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید