• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد بورڈ،شاہنواز بھٹی کو سیکریٹری کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ڈپٹی سیکریٹری (اسٹیبلشمنٹ) شاہنواز بھٹی کو اپنی اصل ذمہ داریوں کے علاوہ بورڈ کے سیکریٹری کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین