آزادکشمیر کے علاقے بھمبر میں واقع سماہنی برساتی نالے میں ایک کار بہہ گئی۔ریسکیوذرائع کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کار میں 5 افراد سوار تھے، جن میں سے 2 کو زندہ بچالیا گیا جبکہ 3ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈوبنے والوں کی لاشوں اور بچنے والے افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔