• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ: صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت مقرر

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔

درخواست میں صدر مملکت  کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

ظہور مہدی فیصل نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید