کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اعجئی نے کہا ہے کہ عدالتی حکام نے حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں گرفتار 22 ہزارافراد کو معاف کردیا ہے۔