• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ میں دو دکانوں پر چھاپہ، بھارتی فوجی وردیاں او دیگر سامان برآمد

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست گجرات میں پاکستان کی سرحد سے متصل حساس ضلع کچّھ میں ملٹری انٹیلی جنس اور بھوج پولیس نے فوجی وردیوں اور فوجی طرز کے ملبوسات کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو دکانوں پر چھاپہ مار کر بھارتی فوجی وردی کا 128 میٹر کپڑا، تیار شدہ 50 جوڑے جنگی لباس، فوجی طرز کی 280 ٹوپیاں اور 36 کوٹ و جیکٹس قبضہ میں لے لیں۔ پولیس نے دکان مالک اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید