• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلینا گومز کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 40 کروڑ ہوگئی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیلینا گومز کے فالوورز کی تعداد 40 کروڑ ہوگئی۔

گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کرنے کی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  شیئر کی گئی تصاویر میں سیلینا اپنے سوتیلے والد اور چھوٹی بہن کے ہمراہ مچھلی کا شکار کرتی دکھائی دیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید