• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فلمساز پرادیپ سرکار 67 سال کی عمر میں چل بسے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارتی فلمساز پرادیپ سرکار 67 سال کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرادیپ سرکار نے فلم پرینیتا اور مردانی سمیت کئی فلمیں ڈائریکٹ کیں۔

رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاروں اور انڈسٹری کی دیگر شخصیات نے ان کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرادیپ کمار نے کئی میوزک ویڈیوز اور اشتہارات بھی دائریکٹ کیے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید