پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو گرفتار کرلیا گیا۔
محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3 مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔
محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار کو سپلائی کر رہے تھے۔